
چیچہ وطنی: پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائی سے دیہاتی علاقوں میں ڈکیتی اور مال مویشی چوری کا خاتمہ، عوام کا پولیس کے حق میں فقید المثال خراج تحسین
چیچہ وطنی ، نجی فلاحی تنظیم ایکتا ویلفیئر سوسائٹی 12/11ایل میں عرصہ تین سال سے دیہاتی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مال مویشی کی چوری اور ڈکیٹی کی وارداتیں تھیں، چور اور ڈکیٹ روزانہ کی بنیاد پر رات رات کے وقت مال مویشی چوری اور ڈکیتی کرکے لے جاتے چیچہ وطنی میں پولیس کا…